ترنگ[2]
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - کمان کے چلے کی آواز جو تیر چلاتے وقت نکلتی ہے؛ تلوار کی جھنکار۔
اشتقاق
معانی اسم صوت ١ - کمان کے چلے کی آواز جو تیر چلاتے وقت نکلتی ہے؛ تلوار کی جھنکار۔